خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات بھی 8 اکتوبر کو ہی ہوں گے : الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بھی عام انتخابات 8 اکتوبر کو ہی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کے پاس کوئی اتھارٹی یا قانون نہیں تھا کہ الیکشن کی تاریخ میں توسیع کرے: چیف جسٹس
واضح رہے کہ پنجاب کے جنرل الیکشن کی تاریخ بھی آٹھ اکتوبر ہی رکھی گئی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








