اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ!، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

لاہور: چیف آرگنائزر (ن) لیگ مریم نواز کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔
مریم نواز کا اپنے ایک ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے، سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے اختیارات کم کرنے کیخلاف مزاحمت جاری رہے گی : عمران خان
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ!۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










