پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، پاک فوج کا ایک جوان شہید

31 مارچ, 2023 12:21

اسلام آباد : پاک فوج پر فائرنگ کے نتیجے میں 29 سالہ ایک جوان شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے میری علی کے علاقے میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد

دہشتگردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ شہید سپاہی ارشاد اللہ کی عمر 29 سال، تعلق کرک سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔ علاقے سے دہشت گردوں کو خاتمے کیلئے کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔