پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کیخلاف سرکلر جاری کردیا

31 مارچ, 2023 12:53

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کردیا ہے۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کے فیصلے میں آرٹیکل 184 تین سے متعلق ابزرویشن ازخود نوٹس کے زمرے میں آتی ہے۔ فیصلہ دوسرے بیچز پر لاگو نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 سینیٹ سے بھی منظور

دو رکنی بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے صحافیوں سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کے منافی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔