پیر، 4-مئی،2026
پیر 1447/11/17هـ (04-05-2026م)
تازہ ترین خبریں

چمن : زلزلے کے جھٹکوں سے مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

01 اپریل, 2023 09:25

چمن : زلزلے کے جھٹکوں سے کچے مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے، جس کے باعث چمن کے بائی پاس روڈ کے بلال زئی محلے میں ایک مکان کی چھت گرگئی۔ حادثے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

جاں بحق بچوں میں 12 اور 10 سال کی 2 بیٹیاں اور 8 سال کا بیٹا شامل ہے، جبکہ خواتین سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ چمن میں زلزلے کے جھٹکے رات 10 بجے محسوس کیے گئے تھے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔