کوئٹہ میں ملزمان سے مقابلے کے دوران چار پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ : پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ سے چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے میں پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف آپریشن کیا، جس میں انسداد دہشت گردی فورس کے جوانوں نے بھی حصہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ، چھ افراد جاں بحق
دوران آپریشن فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ ایک مبینہ ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ کچلاک میں آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ علاقے میں سرچنگ ور سوئپنگ کا عمل جاری ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










