اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

06 جون, 2023 10:54

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔

بلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور چادر چڑھائی۔

بلاول بھٹو کا شیخ عبدالقادر جیلانی کی درگاہ کے سجادہ نشین شیخ خالد عبدالقادر المنصور الجیلانی نے استقبال کیا۔

یہ پڑھیں : وزیر خارجہ بلاول بھٹو عراق کے3 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔