اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

شاہ محمود قریشی کی  نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار، فوری رہائی کا حکم

06 جون, 2023 14:02

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی اوکے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

لاہورہائیکورٹ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سماعت کی۔

راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی اوکے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیدیا۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ماضی میں جو کچھ ہوچکا اسےچھوڑدیں،مستقبل میں ایسا نہ ہو۔

یہ پڑھیں : شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔