کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی شہر اور مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے شہر قائد میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
محکمہ موسمیات نے حیدرآباد، دادو ،جامشورو، قمبر، تھرپارکر، عمرکوٹ، لاڑکانہ، جیکب آباد، کشمور، ٹھٹہ، سجاول اوربدین میں بھی کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









