اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان رہا، شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
ہنڈریڈ انڈیکس میں 956 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، مندی کے باعث انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا۔
کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 429 کی سطح پر بند ہوا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کاروبار News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









