ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 89 ہزار 558 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کی کمی سے 1927 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کاروبار News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









