منگل، 23-جون،2026
منگل 1448/01/08هـ (23-06-2026م)

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

03 اکتوبر, 2023 19:05

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلسہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 72 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالرکی قدر ایک روپیہ 4 پیسے کم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

خیال رہے کہ انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح سے ڈالر کا بھاؤ 21 روپے 38 پیسے کم ہوچکا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے کم ہو کر 286 روپے ہے۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔