روپے کی قدر میں مزید اضافہ، ڈالر تنزلی کا شکار

کراچی:انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی، جہاں ڈالر 284 روپے پر فروخت ہوا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










