منگل، 23-جون،2026
پیر 1448/01/07هـ (22-06-2026م)

پوری قوم کی دعائیں آپ کیساتھ ہیں: نگراں وزیراعظم کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

14 اکتوبر, 2023 12:07

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انوارالحق کاکڑ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ آج کے میچ میں قومی ٹیم کی فتح کیلئے دعا گو ہوں، روایتی حریف کو ہرانے کیلئے قومی ٹیم کو بیسٹ آف لک۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف میچ کے لیے پر اعتماد اور پرجوش ہیں: کپتان بابر اعظم

ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، امید ہے قومی ٹیم ورلڈکپ ٹرافی جیت کر واپس آئے گی۔

خیال رہے کہ World Cup 2023 کا سب سے بڑا میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

Catch all the پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔