پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج 32 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں مہنگائی کی لہر میں کمی نہ آسکی، اشیا خردونوش کی قیمتیں برقرار
آج ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









