اتوار، 21-جون،2026
اتوار 1448/01/06هـ (21-06-2026م)

یکم نومبر سے پیٹرول 20 اور ڈیزل 16 روپے سستا ہونے کا امکان

27 اکتوبر, 2023 14:22

اسلام آباد: یکم نومبر سے پیٹرول 20 جبکہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری :پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے 16 اکتوبر کو پیٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔