ہفتہ، 20-جون،2026
ہفتہ 1448/01/05هـ (20-06-2026م)

شمالی وزیرستان سے پولیو کے خاتمے سے متعلق اہم اعلان

12 نومبر, 2023 13:58

شمالی وزیرستان کے اتمانزئی جرگہ نے پولیو کیلئے پاک فوج اور حکومت کے ساتھ ملکر مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

جرگے کے اعلان سے شمالی وزیرستان میں آنے والی نسلوں کو مہلک مرض سے بچایا جا سکے گا۔

اتمانزئی جرگہ کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر خوشحالی اور ترقی میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھر میں 11 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

واضح رہے کہ اتمانزئی جرگہ، شمالی وزیرستان کے معتبر اور سینئر مشیران پر مشتمل ایک علاقائی کمیٹی ہے۔

Catch all the پاکستان News, صحت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔