نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور: قائد ن لیگ نواز شریف کا سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی، دونوں رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں باہمی اتفاق سے ملکی مسائل کو حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










