جمعہ، 19-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

29 نومبر, 2023 13:29

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ بھر میں موسم خشک اور رات سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا امکان ہے اور کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران مطلع صاف جب کہ رات میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، مون سون کے دوسرے اسپیل سے شہر قائد کا موسم خوشگوار ہوگیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہواؤں کی رفتار 2 کلو میٹرفی گھنٹہ ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔