ملک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے پر فروخت ہوا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









