روپیہ تگڑا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: آج ملک میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 59 پیسے کی کمی ہوئی، کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔
Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









