پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

ملک بھر میں ڈالر سستا ہوگیا

28 دسمبر, 2023 19:28

کراچی: ملک میں ڈالر کے قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے کی کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 68 پیسے پر فروخت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے: کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔