پیر، 15-جون،2026
پیر 1447/12/29هـ (15-06-2026م)

کراچی والوں کیلئے بُری خبر، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

29 دسمبر, 2023 15:31

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 1.72 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔

نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی مزید 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں بجلی کا یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلئے اضافے کی منظوری دی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین سے وصولیاں جنوری، فروری، مارچ 2024 میں کی جائیں گی۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔