ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

17 جنوری, 2024 20:10

کراچی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ 2 ارب ڈالر جنوری میں یو اے ای کو ادا کرنا تھے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اس حوالے سے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی

ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض 23 جنوری تک میچیور ہو رہا تھا۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔