جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی

25 جنوری, 2024 09:42

آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے۔
خصوصی عدالت کی جانب سے آج جرح کیلئے مزید 9 گواہان کو طلب کیا گیاہے، 9گواہان میں حسیب بن عزیز، نادر خان، جواد چھٹہ، ساجداللہ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ گواہان میں ساجد محمود، محمد افضل، سبطین احمد، حسیب گوہر، فیصل نیاز ترمزی بھی شامل ہیں۔
واضح رہےگزشتہ سماعت پر وکلاء صفائی کی جانب سے 4 گواہان پر جرح مکمل کی گئی تھی۔

یہ پڑھیں:آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے:عارف علوی

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔