جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

وزیر اعلیٰ سندھ کی حلف برداری ، نگراں کابینہ کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری

28 فروری, 2024 10:38

 

محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن کوآرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ نے سید مراد علی شاہ کےوزیراعلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مراد علی شاہ کی وزارت اعلیٰ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے اور ان کی حلف برداری کے بعد سندھ کی نگراں حکومت تحلیل ہو گئی۔

محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن کوآرڈی نیشن نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حلف لینے کے بعد سندھ کی نگراںحکومت کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

یہ پڑھیں : مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ، اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی ہوں گے: بلاول بھٹو کا اعلان

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔