جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پاگیا

01 مارچ, 2024 12:04

 

اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پاگیا۔

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان اسپیکر کے ووٹنگ کے معاملے پر مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

ایم کیو ایم اور ن لیگ کا معاہدہ 3 نکات پر مشتمل ہے، ایم کیو ایم اپوزیشن کی بجائے حکومتی بنچز پر بیٹھے گی۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار اور ایاز صادق نے ووٹنگ کیلئے ایم کیو ایم کو منا لیا۔

دونوں جماعتوں نے آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پر اتفاق کرلیا۔

یہ پڑھیں : سیاسی جوڑ توڑ جاری، ن لیگ اور ایم کیو ایم کا باہمی تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق

 

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔