جمہوریت مقدمہ ہاررہی ہےپارلیمنٹ اہمیت کھورہی ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ک 2024کی انتخابی دھاندلی نے 2018کی دھاندلی کارکارڈ تو ڑدیا،الیکشن کے حوالے سے جے یو آئی کا مؤقف سامنے آگیا تھا۔
مولانا فضل الرحمان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت اپنامقدمہ ہاررہی ہے،پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھورہی ہے،پارلیمنٹ میں کچھ لوگ اپنے آپ کو حکمران کہہ رہے ہیں۔
فضل الرحمان نے کہا کہ یہ قوم کےدلوں پرحکومت نہیں کرسکیں گے،یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ،دھاندلی کی پیداوار ہے،ہم نے ملک بھر میں الیکشن نتائج کو مسترد کردیاتھا۔
یہ پڑھیں : آصف زرداری سے سیاسی اختلاف کے باوجود پرانے تعلقات ہیں: مولانا فضل الرحمن
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












