بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

کوئٹہ: بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں حاجی رمضان شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حاجی رمضان پر حملہ ہزارہ ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ کے باہر ہوا۔
مقامی زرائع نے بتایا ہے کہ حاجی رمضان کو 3 گولیاں لگیں اور سول اسپتال ٹراما سینٹر میں آپریشن جاری ہے۔
یہ پڑھیں : ہزارہ برادری کے مطالبات جائز اور قابل عمل ہیں، حکومت وقت ضائع نہ کرے : ایم ڈبلیو ایم
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












