شہرِ قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟

شہرِ قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟
کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ موسم خوشگوار محسوس ہو رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی گھنے سرمئی بادلوں کا راج رہے گا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرق سمت سے 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












