جمعرات، 11-جون،2026
جمعرات 1447/12/25هـ (11-06-2026م)

ٹرین مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

26 فروری, 2025 11:59

ٹرین مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرین شاہ حسین ایکسپریس کو بحال کر دیا ہے، شاہ حسین ایکسپریس لاہور اسٹیشن سے روزانہ شام 7 بجے روانہ ہوا کرے گی۔

شاہ حسین براستہ فیصل آباد، خانیوال، بہاولپور، روہڑی، حیدرآباد، لانڈھی کراچی پہنچے گی۔

ٹرین 10 اکانومی، 2 اے سی بزنس، 2 اے سی سٹینڈرڈ، 1 پاور پلانٹ اور 1 بریک وین پر مشتمل ہو گی،اکانومی کلاس کا کرایہ 4000 اور اے سی اسٹینڈرڈ کا 7500 روپے ہو گا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔