رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ اہم خبر آگئی

رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ اہم خبر آگئی
رمضان المبارک کا چاند 28 فروری کو نظر آنے سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے 28 فروری کو اجلاس منقعد کیا جائے گا۔
اسپارکو کا کہنا ہے کہ ماہ مقدس کے چاند کی پیدائش 28 فروری 2025 کو متوقع ہے جبکہ اس کے افق پر نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
اسپارکو نے کہا کہ غیرموزوں کنڈیشن کی وجہ سے چاند 28 فروری کی شام کو نظر آنے کے امکانات تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








