کرچی؛ انٹربورڈ نے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

کرچی؛ انٹربورڈ نے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی
انٹربورڈ نے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔
انٹربورڈ کی جانب سے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 17 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تاہم اب انرولمنٹ فارم 17 اپریل تک جمع کیے جائیں گے۔
انرولمنٹ فارم 3 مارچ سے 10 اپریل تک تعلیمی اداروں میں جمع ہوں گے، 14 سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بورڈ میں فارم جمع کرائیں گے۔
انرولمنٹ فارم انٹربورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر آن لائن بھرے جائیں گے اور ایک ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع ہوں گے۔
یاد رہے کہ انٹر کے امتحانات 28 اپریل سے شروع ہوں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









