جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

04 مارچ, 2025 09:05

کراچی: شہرِ قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوا چل رہی ہے۔

دوسری جانب لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے، بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔