جمعہ، 22-مئی،2026
جمعہ 1447/12/05هـ (22-05-2026م)

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

07 مارچ, 2025 07:55

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

دہشتگردی کے پیش نظر حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا فیصلہ لیا گیا۔

06 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 868,871 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

حکومت پاکستان نے 15 ستمبر 2023 کو غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا فیصلہ کیا تھا۔

 

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔