ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ژوب کے اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔
زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











