منگل، 31-مارچ،2026
منگل 1447/10/12هـ (31-03-2026م)

پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ کے والد انتقال کر گئے

08 دسمبر, 2025 15:45

پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ کے والد غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے۔

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کے والد غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 87 برس تھی۔ وہ اپنے پیچھے چار بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑ گئے ہیں۔

غلام مرتضیٰ شاہ کا جسدِ خاکی لاہور سے چنیوٹ منتقل کیا جائے گا۔ وہاں نماز مغرب کے بعد امام بارگاہ جاگیر علی اکبر میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

پیپلز پارٹی کی قیادت اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے سید حسن مرتضیٰ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

خاص خبریں

کابلی چنے کی میٹھی قتلیاں

کابلی چنے کی میٹھی قتلیاں

ایپل اپسائیڈ ڈاؤن کیک

ایپل اپسائیڈ ڈاؤن کیک

اناردانے کی چٹنی

اناردانے کی چٹنی

بادامی چاول

بادامی چاول

اوپر تک سکرول کریں۔