پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

A senior leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf has announced leaving the party
بھمبر آزاد کشمیر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل صدر تحصیل سماہنی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل صدر تحصیل سماہنی نے یہ اعلان پریس کانفرنس میں کیا اور اپنے موقف کی وضاحت بھی کی۔
تحصیل صدر نے کہا کہ ادارے سرحدوں کے محافظ ہیں اور ان کے خلاف بیان دینا کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیے قابل قبول نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو پارٹی اداروں کے خلاف بات کرے اس پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










