بڑی خوشخبری؛ سرکاری ملازمین کو بڑے الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی

Great news: Approval given to grant higher allowances to government employees
سرکاری ملازمین کو بڑے الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کو رسک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی ہے، محکمہ خزانہ نے رسک الاؤنس سے متعلق سیکریٹری ریلیف کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔
مراسلے کے مطابق اسکیل 3 سے 16 تک ریسکیو اہلکار رسک الاؤنس کے اہل ہوں گے۔ خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت رسک الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اکاؤنٹنٹ جنرل کو ریسکیو اہلکاروں کے رسک الاؤنس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











