رمضان 2026؛ کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

Is there any chance of rain in Karachi now? Meteorological Department reveals details
ماہ رمضان میں کراچی کا موسم معتدل جبکہ درجہ حرارت 30 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ فروری میں 2 مغربی ہواؤں کے سسٹم ملک پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، سسٹم کے تحت کراچی کا موسم تبدیل ہوسکتا ہے۔
کراچی میں سردی کی لہر جنوری کے اختتام تک جاری رہے گی، فروری میں رات کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق دن کا پارہ 26 سے 30 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، کراچی میں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










