عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو فوری منتقل کیا جائے گا، شہباز شریف

The Prime Minister has announced further good news for the public regarding petrol prices
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی تاریخی کامیابی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک فوری پہنچایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کابینہ اجلاس میں مزید اقدامات پر بھی غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس میں ملکی اور عالمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر عوام کو قیمتوں میں ممکنہ کمی اور دیگر اقتصادی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










