ہفتہ، 13-جون،2026
ہفتہ 1447/12/27هـ (13-06-2026م)

گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش، جیالوں کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، بلاول بھٹو

08 جون, 2026 09:37

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش، جیالوں کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش، پیپلز پارٹی واحد بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی کوشش کریں گے، میں عوام کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں، جیالوں کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔