ہفتہ، 27-جون،2026
ہفتہ 1448/01/12هـ (27-06-2026م)

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

26 جون, 2026 13:55

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں صبح 10 بج کر 58 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز بلوچستان کے ضلع کوہلو سے تقریباً 65 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔