ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن ہر ماہ یکم کو ڈیجیٹل طریقے سے ادا کی جائے گی، مرتضیٰ وہاب

Big Relief for Pensioners
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن ہر ماہ یکم کو ڈیجیٹل طریقے سے ادا کی جائے گی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن ہر ماہ یکم کو ڈیجیٹل طریقے سے ادا کی جائے گی، ڈیجیٹل نظام سے سالانہ 65 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے سفارشی نظام ختم کردیا، ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہے ہیں، ورثے میں ملے مسائل مرحلہ وار حل کیے جارہے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








