پاکستان کی فوجی و سیاسی سفارتکاری برائے علاقائی امن

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے علاقائی امن کی بحالی کے لیے ایران کا ایک اور دورہ کیا ہے۔ یعنی امریکی اسرائیلی جنگ ختم کروانے کے لیے مزید پیش رفت کی ہے۔
ایرانی قیادت امریکی حکومت کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے پاکستان کی ثالثی کے ذریعے مفاہمت کو مان رہی ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے ایرانی قائدین سے ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں۔ جبکہ سوشل میڈیا پر یہ غیر مصدقہ دعوی بھی کیا گیا کہ سپریم لیڈر سے بھی ملاقات ہوئی۔
ایران نے آبنائے ھرمز کے لیے شرائط برقرار رکھی ہوئیں ہیں جبکہ ایران پر امریکی حکومت نے پابندیوں میں اصافہ بھی کردیا ہے۔
ایسی صورتحال میں فیلڈ مارشل پاکستان کی فوجی ڈپلومیسی ایران کے لیے فایدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











