کوہاٹ پولیس لائن مسجد دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئی

کوہاٹ پولیس لائن مسجد دھماکے کے مزید 2 زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، جس کے بعد شہداء کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
کوہاٹ پولیس لائن مسجد دھماکے میں مزید 2 زخمی دم توڑ گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ڈاکٹر رب نواز بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
اس کے علاوہ دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک ریڑھی بان لڑکا بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں شہداء کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









