بدھ، 17-جون،2026
بدھ 1448/01/02هـ (17-06-2026م)

سی ٹی ڈی بلوچستان کی کوئٹہ میں کاروائی ، 4 مبینہ حملہ آور مارے گئے

07 ستمبر, 2023 12:05

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے ، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4مبینہ حملہ آور مارے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

ملزمان کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ وگولہ بارود ،خود کش جیکٹ،5دستی بم،دھماکا خیز مواد سمیت دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

یہ پڑھیں :  کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔