اتوار، 14-جون،2026
اتوار 1447/12/28هـ (14-06-2026م)

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچرپھٹنےسے 8افرادجاں بحق،6زخمی

27 ستمبر, 2023 10:59

کندھ کوٹ : سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں قبائلی تصادم ہوا ہے جس میں بڑےہتھیاروں سمیت راکٹ لانچر کا استعمال کیا گیا ہے۔

راکٹ لانچر پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی تفصیلات کےمطابق یہ تصادم ساوند اور سندرانی قبائل میں ہوا ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نےکندھ کوٹ میں راکٹ لانچر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےآئی جی سندھ سے فوری طور پررپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔