جمعہ، 19-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

29 نومبر, 2023 20:29

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ساتھیوں کے ہمراہ باضابطہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں گا، جلد ساتھیوں کے ہمراہ آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما ایم کیو ایم وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

ان کا کہنا تھا کہ مصروفیات کے باعث یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت نہیں کرسکتا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔