جمعہ، 19-جون،2026
جمعرات 1448/01/03هـ (18-06-2026م)

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

30 نومبر, 2023 17:18

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک ڈالر 285 روپے 17 پیسے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

Catch all the Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔